by Umar Hayat | Jan 15, 2023 | Islamic
“- فرش والے لاکھ کہیں یہ ممکن نہیں مگر “- اُسکی اِک کُن پہ میں نے تقدیروں کو بدلتے دیکھا ہے!🌸•” _ ❤👑
by Umar Hayat | Jan 15, 2023 | Islamic
کتنی امید ہے نہ اِس آیت میں 🥀 ہم دیکھ رہے ہیں تمہارا بار بار آسمان کی طرف منہ کرنا ❤️ البقرہ اللہ تعالیٰ سے ہمیشہ رحم کی اپیل 🍀
by Umar Hayat | Jan 15, 2023 | Sad Poetry – Urdu, Urdu / Hindi Sher-o-Shayari
سنا ہے یہاں شاعر بہت————- ہیں کچھ ہمیں بھی سناؤ ہم آج گھائل بہت ہیں💔😐
by Umar Hayat | Jan 15, 2023 | Sad Poetry – Urdu, Urdu / Hindi Sher-o-Shayari
نیند آتی نہ تھی جس کو میری صورت دیکھے بغیر آج وہ لوگوں سے کہتا ہے یہ شخص دیکھا سا لگتا ہے
by Umar Hayat | Jan 15, 2023 | Sad Poetry – Urdu, Urdu / Hindi Sher-o-Shayari
سب کچھ مل جاتا ہے اس دنیا میں فراز فقط وہ شخص نہیں ملتا جس سے محبت ہو