by Muhammad Tayyab | Mar 5, 2023 | Sad Poetry – Urdu, Urdu / Hindi Sher-o-Shayari
شاید میرا یہ مسئلہ سب سے عجیب ہے۔۔!! کہ میں جب بھی کسی کے ساتھ اکیلا بیٹھا ہوتا ہوں ۔۔!! وہ کتنا بھی خوش بخت کیوں نہ ہو۔۔!! میرے ساتھ کچھ وقت کی گفتگو کے بعد خودکُشی پر مائل ہونے لگتا ہے۔۔!!!🍁*💔🥀💔😭💔😭💔😭💔😭،،”” 🖤...
by Muhammad Tayyab | Mar 5, 2023 | Sad Poetry – Urdu, Urdu / Hindi Sher-o-Shayari
شاید اِس سے زیادہ سکون والی بات کوئی نہیں ہے۔۔!!! کہ ایک لڑکی تم سے محبت کرے ۔۔!! پھر اُس محبت کے یقین پر یہ دعویٰ کر سکے کہ اُس کے چاہنے والے کے جسم سے بس اُسے اپنے وجود کی خوشبو آتی ہے۔۔!!! میرا یہی ماننا ہے کہ ہر وجود اپنی مہک رکھتا ہے۔۔!! کیوں کہ میں جب بھی اُس سے...
by Muhammad Tayyab | Feb 1, 2023 | Love Poetry – Urdu, Urdu / Hindi Sher-o-Shayari
اپنی محبت پہ فقط اتنا___ بھروسہ ہے مجھے ❤ میری وفائیں تجھے کسی اور کا ہونے نہیں دیگی ❤
by Muhammad Tayyab | Jan 20, 2023 | Love Poetry – Urdu, Urdu / Hindi Sher-o-Shayari
“جس سے محبت کی جائے۔۔۔۔۔😍 “اس سے مقابلے نہیں کیے جاتے😏 “کسی کو پا لینا محبت نہیں بلکہ🤗 “کسی کے دل میں جگہ بنانا محبت...
by Muhammad Tayyab | Jan 20, 2023 | Love Poetry – Urdu, Urdu / Hindi Sher-o-Shayari
💕#محبت_نام_ہے_میرا 💕 💕 اگر چاہو گے تم مجھ کو_______!!❤ تمھاری سانس سے پہلے تمہاری جان بن جاؤں 💕 💕 اگر دیکھو گے تم مجھ کو_______!!💞 تمہاری آنکھ سے پہلے تمھارے خواب بن جاؤں 💕 💕 اگر سوچو گے تم مجھ کو________!!💞 تمھارے پاؤں سے پہلے تمہاری راہ بن جاؤں 💕 💕...