قابل رشکِ

قابل رشکِ

قابلِ رشک ہیں عطارؔ وہ قسمت والے دَفن جو میٹھے مدینے میں ہوا کرتے ہیں صلّی اللّٰه علیہ وآلہ وسلم ♥️🥀
رحمن

رحمن

رحمٰن یا رحمٰن ساعدنی یا رحمٰن۔ اشرح صدري قرآن۔ املإ قلبي قرآن۔ واسقي حیاتي قرآن❤
کاش

کاش

کاش کہ ؛ تُمہیں بھی کوئی تُمہارے جیسا شخص مِلے ، پھر وہ تُمہاری روح کا سُکون بنے اور جب تُم اُس کے عادی ہو جاؤ اُس کے تو وہ تُمہیں بھی ٹھیک تُمہاری طرح چھوڑ جائے جیسے تم نے مُجھے اپنی عادت لگا کر چھوڑا ، پھر ہی تُم محسوس کر سکو گے کہ ؛ کیسا محسوس ہوتا ہے جب زندگی تو...
غـموں کا خاتمہ

غـموں کا خاتمہ

رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا: ”جب تم ایسے ہو جاؤ کہ تمہارے غَـم بڑھ جائیں تو تم ان غـموں کو ختم کرنا چاہو تو مُجھ پر درود پڑھو٬٬۰ (جامع ترمذی: ٢۴۵۷) صلی اللہ علیہ وآلہ...