by Khushii Bhatt | Feb 7, 2023 | Love Poetry – Urdu, Urdu / Hindi Sher-o-Shayari
تمہیں پتہ ہے کہ سکون کی آخری حد کیا ہے ؟؟ تمہارا میرے کندھے پر سر رکھنا، میرے ہاتھوں کو اپنے ہاتھوں میں تھامنا اور فلک کی طرف دیکھتے ہوئے میری آنکھوں سے بے اختیار تشکُر کے آنسو گر کر ٹوٹنا کہ میرے رب نے مجھے تم پر مکمل اختیار دے کر تمہیں میری دسترس میں لکھ دیا...

زندگی میں بہت سے لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جو وعدے تو نہیں کرتے مگر بہت کچھ نبھا جاتے ہیں
by Khushii Bhatt | Feb 7, 2023 | Love Poetry – Urdu, Urdu / Hindi Sher-o-Shayari
❤🥀” اے رُوح کو مطلوب شخص! میں تُجھے کیسے کہوں کہ؛ مُجھے تیری ضرورت ہے اور بے تحاشہ ہے❣❣
by Khushii Bhatt | Feb 7, 2023 | Love Poetry – Urdu, Urdu / Hindi Sher-o-Shayari
محبت کبھی نہیں دیکھتی کہ سامنے والا کون ہے۔😊 محبت تو بس ہو جاتی ہے کسی کی آواز سے کسی کے الفاظ سے..❤️