by Khushii Bhatt | Feb 7, 2023 | Love Poetry – Urdu
بہت عجیب ہیں یہ بندشیں محبت_ کی نہ اُس نے قید میں رکھا نہ ہم فرار ھُوئے
by Khushii Bhatt | Feb 7, 2023 | Funny Poetry - Urdu, Urdu / Hindi Sher-o-Shayari
تم چلو تو سہی دو چار قدم ہاتھ تھام کر میرا😜 مختصر سفر میں تمہارا جینا نہ حرام کر دوں تو کہنا😁
by Khushii Bhatt | Feb 7, 2023 | Funny Poetry - Urdu, Urdu / Hindi Sher-o-Shayari
مت ڈھونڈو مجھے دنیا کی تنہائی میں _____”🙁🙃 سردی بہت ہے 🥶 میں چھپی ہو رضائی میں….!!!!! 🌝🤗🔥
by Khushii Bhatt | Feb 7, 2023 | Funny Poetry - Urdu, Urdu / Hindi Sher-o-Shayari
چار دن سے سارے خواب English میں آرہے تھے اور میری نیندیں حرام کردی تھیں مرشد سے تعبیر پوچھی تو فرمانے لگے “پُتر ی لنڈے دی جرسی اُتار کے سویا...
by Khushii Bhatt | Feb 7, 2023 | Funny Poetry - Urdu, Urdu / Hindi Sher-o-Shayari
دل کرتا ہے ان لڑکوں کو بھی ایسے ہی دھو ڈالے جو اتوار والےدن کپڑے دھونے والی لڑکیوں کا مزاق اڑاتے ہے 😒😒😌😌🙋🤦🤷🥰🙈🙈😆😆😆