شاید میرا یہ مسئلہ سب سے

شاید میرا یہ مسئلہ سب سے

شاید میرا یہ مسئلہ سب سے عجیب ہے۔۔!! کہ میں جب بھی کسی کے ساتھ اکیلا بیٹھا ہوتا ہوں ۔۔!! وہ کتنا بھی خوش بخت کیوں نہ ہو۔۔!! میرے ساتھ کچھ وقت کی گفتگو کے بعد خودکُشی پر مائل ہونے لگتا ہے۔۔!!!🍁*💔🥀💔😭💔😭💔😭💔😭،،”” 🖤...
شایداِس سے زیادہ

شایداِس سے زیادہ

شاید اِس سے زیادہ سکون والی بات کوئی نہیں ہے۔۔!!! کہ ایک لڑکی تم سے محبت کرے ۔۔!! پھر اُس محبت کے یقین پر یہ دعویٰ کر سکے کہ اُس کے چاہنے والے کے جسم سے بس اُسے اپنے وجود کی خوشبو آتی ہے۔۔!!! میرا یہی ماننا ہے کہ ہر وجود اپنی مہک رکھتا ہے۔۔!! کیوں کہ میں جب بھی اُس سے...